'غزہ ریویرا' پھر توجہ کا مرکز، ٹرمپ اور نیتن یاہو کی ساحل پر بیٹھے ویڈیو وائرل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام والے اکاؤنٹ کی جانب سے ان کے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ‘ سوشل پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو کلپ نے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد ایک ہلچل مچا دی ہے۔

ویڈیو میں غزہ کی پٹی کا فرضی مستقبل دکھایا گیا ہے، جس میں "ٹرمپ غزہ" کے نام والے ٹاورز کو دکھایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غزہ کے ساحلوں پر ٹرمپ اور نیتن یاہو کی آرام کرنے کی فوٹیج بھی دکھائی گئی ہے۔

ویڈیو میں ایلون مسک کی ظاہری شکل اور علاقے میں اونچے ٹاورز کی تعمیر کا نظارہ بھی دکھایا گیا، جس نے ویڈیو کے پیغامات اور اثرات کے بارے میں سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں