شام کے شہر صوران میں شاہ سلمان امدادی مرکز کی جانب سے 150 فوڈ باسکٹ تقسیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے شام کے صوبے حماہ میں واقع شہر صوران میں 150 فوڈ باسکٹیں تقسیم کی گئیں جن سے 150 گھرانوں نے فائدہ اٹھایا۔ یہ اقدام سال 1446 کے رمضان میں شام میں کھانا کھلانے کے منصوبے "اطعام" کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ "اطعام" منصوبے کے چوتھے مرحلے میں ماہ رمضان کے دوران 27 ممالک میں 390109 فوڈ باسکٹس تقسیم کی جائیں گی۔ ان سے مجموعی طور پر 2304104 افراد مستفید ہوں گے اور اس پر 6.7 کروڑ ریال سے زیادہ لاگت آئے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں