ایک سینئر اسرائیلی دفاعی اہلکار نے پیر کے روز کہا کہ اگلے ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطے کے دورے پر آ رہے ہیں جس کے دوران غزہ میں قیدیوں کے معاہدے کے لیے "موقع" دستیاب ہے لیکن بصورتِ دیگر اسرائیل انکلیو میں اپنا نیا آپریشن شروع کر دے گا۔
سکیورٹی کابینہ کی طرف سے توسیعی کارروائی کی منظوری کے بعد انہوں نے کہا، "اگر قیدیوں کا کوئی معاہدہ نہیں ہوتا تو آپریشن 'گیڈون چیریوٹس' بہت شدت سے شروع ہو گا اور تمام اہداف حاصل ہو جانے تک جاری رہے گا۔"
-
حماس تنظیم اسرائیل پر راکٹ داغنے والے مزید افراد لبنان کے حوالے کرے گی : سیکورٹی ذرائع
کل اتوار کے روز ایک غیر معمولی اقدام میں فلسطینی تنظیم حماس نے ... لبنان کی جنوبی ...
مشرق وسطی -
غزہ پر اسرائیلی کارروائی کے منصوبے پر یرغمالیوں کے اہل خانہ کی شدید تنقید
غزہ کی پٹی میں زیر حراست یرغمالیوں کے خاندانوں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی میں ...
مشرق وسطی -
غزہ پر قبضہ کریں گے اور پھر واپس نہیں جائیں گے : اسرائیلی وزیر خزانہ
اسرائیل کی سیکورٹی کابینہ (چھوٹی سلامتی کونسل) کی جانب سے غزہ میں فوجی کارروائیوں ...
مشرق وسطی