قطر ایئر ویز کا عراق، شام، لبنان اور اردن کے لیے پروازیں بحال کر نے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

قطر ایئر ویز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فیصلہ کیا ہے کہ یکم جولائی سے مشرق وسطیٰ کے چار ملکوں عراق ، شام ، لبنان اور اردن کے لیے اپنی پروازیں یکم جولائی سے بحال کر دے گی۔

قطر ایئر ویز کی یہ پروازیں ایران پر اسرائیلی حملے کی وجہ سے پیدا ہوئی کشیدگی کے لیے بند کی گئی تھیں۔ تاہم اسرائیل ایران میں ہوجانے والی جنگ بندی کے بعد اب صورت حال نارملائز ہوتی جارہی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق عراق کی پروازیں پیر کو ہی کھول دی گئی ہیں۔ لبنان اور اردن کے لیے قطری پروازیں یکم جولائی سے کھلیں گی جبکہ شام کے لیے ان کا دوبارہ آغاز 6 جولائی سے کیا جائے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں