غلط الارم بجنے سے غزہ پٹی کے قریب اسرائیلی انٹرسیپٹر چل گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیلی فوج نے کہا کہ جمعہ کے روز غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی کمیونٹیز میں سائرن بجنے لگے جس کی بنا پر فوج نے مشتبہ خطرے کی طرف ایک انٹرسیپٹر میزائل داغ دیا۔

فوج نے بعد میں تصدیق کی کہ یہ واقعہ ایک غلط الارم کی وجہ سے پیش آیا اور کسی خطرے یا نقصان کا پتہ نہیں چلا۔

اسرائیلی میڈیا نے جمعہ کے روز اطلاع دی ہے کہ شرقِ اوسط میں قیامِ امن کے امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں