امریکہ کی طرف سے ایران پر عائد پابندیوں کا اٹھایا جانا کسی بھی ممکنہ جوہری معاہدے کا لازمی حصہ ہوگا۔ اس امر کا اظہار ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنیوا میں امریکی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے تناظر میں کیا ہے۔
ترجمان اسماعیل بقائی کی طرف سے یہ بات ایک ویڈیو بیان میں کہی گئی ہے۔ جسے ایران کے ریاستی براڈ کاسٹنگ کے ادارے پریس ٹی وی نے نشر کیا ہے۔
اس سے قبل ایرانی خبر رساں ادارے فارس نے اسماعیل بقائی کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا تھا کہ پابندیوں کا خاتمہ کسی بھی معاہدے کا لازمی جزو ہوگا۔
-
ایران کے بارے میں فلم بنانے والی اسرائیلی پروڈیوسر ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی
ایک اسرائیلی فلم پروڈیوسر جس نے جاسوسی کی کہانیوں کو بیان کرنے کے لیے 'تہران' کے ...
بين الاقوامى -
جنیوا میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ... اور ٹرمپ کی دھمکی
ٹرمپ نے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو خطرناک نتائج سے خبردار کر دیا
مشرق وسطی -
آپ ایران کا خاتمہ ہر گز نہیں کر سکیں گے ... خامنہ ای کا ٹرمپ کو جواب
ایرانی رہبر اعلیٰ کے مطابق "مذاکرات کے نتائج کا قبل از وقت تعین کرنا حماقت ہے.
بين الاقوامى