شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے آج مسجد نبوی کی زیارت کی اور ریاض الجنہ (الروضہ الشریفہ) میں نماز ادا کی۔

مسجد نبوی پہنچنے پر ولی عہد کا استقبال مسجد حرام اور مسجد نبوی کے مذہبی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السديس، وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربيعہ اور مسجد نبوی کے ائمہ و خطباء نے کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں