سعودی وزیر خارجہ کا اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ امریکہ-ایران معاہدے پر تبادلہ خیال
دونوں وزراء نے آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی کی اہمیت کا جائزہ لیا
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت، بالخصوص امریکی-ایرانی معاہدے اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسی دوران، دونوں رہ نماؤں نے بحرین میں منعقدہ خلیج-امریکہ وزارتی اجلاس کے موقع پر آبنائے ہرمز میں بغیر کسی رکاوٹ کے بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی کی اہمیت کا جائزہ لیا، اس کے علاوہ غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔
-
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، امریکہ سے مذاکرات پر تبادلہ خیال
سعودی عرب نے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کا خیر مقدم کیا
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں متوقع فیفا ورلڈ کپ ، پاکستان 4 لاکھ کارکنوں کی خدمات پیش کرنے کو تیار
پاکستان سعودی عرب میں متوقع اگلے ورلڈ کپ کے لیے چار لاکھ تک کارکنوں کی خدمات پیش ...
پاكستان -
سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے شمالی سرحد پر 14 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد ضبط کرلی
منتقل کرنے والے اور وصول کرنے والے سماج دشمن عناصر گرفتار
مشرق وسطی