صدر ممنون حسین کے اعزاز میں شاہ سلمان کی دعوت افطار

افطار ڈنر میں یمنی صدر سمیت دیگرعالمی رہ نماؤں کی شرکت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے گذشتہ روز صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ممنون حسین اور دیگر عالمی رہ نماؤں کے اعزاز دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مکہ معظمہ کے قصر الصفا میں افطار پارٹی میں شاہ سلمان نے صدر ممنون حسین اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کا استقبال کیا۔ اس موقع پر یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی، کویتی پارلیمنٹ [مجلس الامۃ] کے اسپیکر مرزوق بن علی الغانم اور دیگر عالمی رہ نماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر تمام مہمانوں نے شاہ سلمان کے ساتھ پرتکلف افطار کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں