پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ایک دن کے لیے کابل ہوائی اڈے سے اپنا فلائٹ آپریشن منسوخ کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے کابل میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جا رہا ہے تاہم پی آئی اے نے پیر کو کابل کیلئے چلنے والی تین پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔
ایئر لائن ترجمان کے مطابق پروازیں صرف ایک روز کے لیے منسوخ ہوئی ہیں۔
-
طالبان مغربی فورسز کے افغانستان سے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں کریں گے: ذرائع
تحریک طالبان کے دو ذرائع نے پیر کے روز برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ ...
بين الاقوامى -
حامد کرزئی ائر پورٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ میں ایک افغان گارڈ ہلاک
طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے باہر نکلنے کے لیے ہزاروں افغان اور غیر ملکی ...
بين الاقوامى -
طالبان کی پنج شیر کی جانب پیش قدمی ۔۔۔۔ احمد مسعود بھی ’لمبی جنگ‘‘ کے لیے تیار
سابقہ حکومت کے فوجی شمال میں واقع طالبان مخالف صوبہ پنج شیر میں جمع ہو رہے ہیں
بين الاقوامى