سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کئے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو جعلی قرار دیا گیا۔
#SBP clarifies that the design circulating on various social media platforms regarding commemorative banknote to be issued on the 75th independence day of Pakistan is Fake. pic.twitter.com/kI38Xs0RTN
— SBP (@StateBank_Pak) June 24, 2022
واضح رہے کہ 17 جون کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا تھا کہ 75 ویں یوم آزادی کے حوالے سے 75 روپے کے یادگاری نوٹ چھاپے جائیں گے۔
-
ڈالر کے انٹربینک نرخ پہلی بار 208 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ڈالر کے انٹربینک ...
پاكستان -
پاکستان: انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر تاریخ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ...
پاكستان -
سعودی عرب کابینک دولت پاکستان میں جمع کرائے گئے3 ارب ڈالرکی مدت میں توسیع پرغور
سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کوزرمبادلہ کے ذخائر ...
پاكستان