الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختون خواہ میں عام انتخابات کے معاملے پر کل سولہ مارچ کو اہم اجلاس طلب کیا تھا مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری صوبہ خیر پختون خواہ اور آئی جی تجویز پریہ اجلاس کل جمعرات کےبجائے جمعہ کے روز اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں صوبے میں الیکشن کی صورت میں امن وامان کی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
-
عمران خان انتشار کو ہوا دے رہے ہیں، زمان پارک میں پولیس پرحملے افسوسناک ہیں:کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہ نما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے امور ...
پاكستان -
خیبرپختون خواہ میں عام انتخابات کے معاملے پرکل 16 مارچ کواہم اجلاس طلب
الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبر پختون خواہ میں عام انتخابات کے معاملے پر کل سولہ مارچ کو ...
پاكستان -
لاھور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ ...
پاكستان