پاکستانی حج مشن کا پہلا دستہ پاکستانی عازمین کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے۔
حج مشن میں 19 معاونین، 66 طبی ماہرین اور وزارت مذہبی امور کے 52 ملازمین سمیت 138 ارکان شامل ہیں۔
First batch of Pakistani #Hajj mission reaches Makkah to finalise arrangements for Pakistani pilgrims@MORAisbOfficial @senatorMtalha https://t.co/SJYaRzeOT7 pic.twitter.com/Yc55n65YI0
— Radio Pakistan (@RadioPakistan) May 20, 2023
مشن پاکستانی عازمین حج کیلئے رہائش، ٹرانسپورٹ اور کھانے کی سہولیات سمیت دوسرے انتظامات مکمل کرنے کے علاوہ طبی کیمپ بھی لگائے گا۔
پاکستانی عازمین کیلئے حج پروازیں کل سے شروع ہوں گی۔ 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب تقریبا ایک لاکھ اسی ہزار عازمین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔
-
اسلام آبادایئرپورٹ پر’شاہراہِ مکہ اقدام‘کاافتتاح؛26 ہزارعازمینِ حج استفادہ کریں گے
وفاقی وزیر برائے مذہبی امورسینیٹر طلحہ محمود اورپاکستان میں سعودی سفیر نواف بن ...
پاكستان -
عازمین حج کی پہلی پرواز 21 مئی کو سعودی عرب کیلیے روانہ ہوگی
وزارتِ مذہبی امور نے سرکاری سکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے، پہلی پرواز ...
پاكستان -
سعودی نائب وزیرداخلہ کی عازمینِ حج کے’شاہراہِ مکہ اقدام‘پردست خط کے لیے اسلام آبادآمد
سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد پاکستان کے سرکاری دورے ...
پاكستان