کوئٹہ سے براہ راست حج پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے اتوار کو جاری بیان کے مطابق پی کے 747 نے کیٹگری-II نئے رن وے پر گزشتہ رات پہلی نائٹ لینڈنگ کی جس کے بعد یہی پرواز 145عازمین حج کو لے کر براہراست مدینہ کے لئے روانہ ہوگئی۔
ترجمان نے کہا کہ ہوابازوں کا کہنا ہے کہ رات میں کوئٹہ ایئر پورٹ کے نئے کیٹ۔ٹو رن وے پر اترنا انتہائی خوشگوار تجربہ تھا۔ ترجمان نے کہا کہ اس سے پہلے پی کے 6133 اور 6137 تین سو عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوئیں تھیں جبکہ اس سے قبل کوئٹہ سے عازمین حج کو پہلے کراچی کا سفر کرنا پڑتا تھا۔
-
پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ میں قیام مکمل کرنے کے بعد بذریعہ سڑک مکہ روانہ
سرکاری حج سکیم کے تحت پاکستان سے جانے والے عازمین نے مدینہ منورہ میں آٹھ روزہ قیام ...
پاكستان -
پاکستانی حج مشن کا پہلا دستہ انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے مکہ پہنچ گیا
پاکستانی حج مشن کا پہلا دستہ پاکستانی عازمین کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ...
پاكستان -
پاکستان: حج قرعہ اندازی منسوخ، تمام درخواست گزاروں کو بھیجنے کا اعلان
حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عازمین حج کے لئے اس سال کوئی قرعہ اندازی ...
پاكستان -
سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان حج سیزن 1444ھ کے انتظامات کے حوالے سے معاہدہ
سعودی عرب کے وزیرحج وعمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ نے پاکستان کے ہم منصب مفتی ...
پاكستان