عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
پروگرام سے پاکستان کو پاور سیکٹر کے بہتر انتظام میں مدد ملے گی، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 35 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کے مطابق قرض کی منظوری رائز ٹو پروگرام کے تحت دی گئی جس کا مقصد مالیاتی انتظام، پائیدار اوراقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان کو فوری مالیاتی اور ساختی اصلاحات کی ضرورت ہے، پروگرام محصولات کو بڑھانے کے لیے تیار کیا گیا، پروگرام سے پاکستان کو پاور سیکٹر کے بہترانتظام میں مدد ملے گی۔
حکام عالمی بینک نے کہا کہ رائز ٹو پروگرام ٹیکس، توانائی اور کاروباری موسمیاتی اصلاحات کے پہلے مرحلے کو مکمل کرتا ہے جب کہ پروگرام اخراجات کے ہدف کو بہتر بنانے، مسابقت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی غرض سےایس آئی ایف سی پاکستان کے خصوصی ویزے متعارف
چھے ماہ تا پانچ سال تک کا ویزا چوبیس گھنٹے میں جاری، سفری پرمٹ میں دو سالہ توسیع ...
پاكستان -
پاکستان کا 'تاریخی سنگ میل'، چین کو خشک مرچوں کی پہلی کھیپ روانہ
وزارت تجارت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے منگل کو خشک مرچوں کی افتتاحی کھیپ کے ...
پاكستان -
کالعدم بی این اے کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل
میں کالعدم بی ایل اے سے علاحدگی کا اعلان کررہا ہوں: بی ایل اے کمانڈر
سرفراز احمد ...
پاكستان