اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کے امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان اور استحکام پاکستان پارٹی [آئی پی پی] کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل کر دیے۔
ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے تین حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کی۔
عدالت نے درخواستوں کی سماعت کے دوران اسلام آباد سے تین نشستوں این اے 46، این اے 47 اور این اے 48 کے نتائج کے نوٹیفیکیشن کو معطل کر دیا۔
-
سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست دینے والا سابق بریگیڈیئر غائب
سپریم کورٹ نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست ...
پاكستان -
سپریم کورٹ: عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک شہری کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو ...
پاكستان -
پاکستان کے انتخابات میں ووٹرز کودھمکانے اوردبانے کی خبروں پرامریکہ کو تشویش:وائٹ ہاوس
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی 264 میں سے 92 نشستوں پر کامیابی لیکن ...
بين الاقوامى