پاک فوج کے مطابق لائن آف کنٹرول کے پر پاکستانی علاقے میں ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ [آئی ایس پی آر] کے مطابق 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔
بیان کے مطابق 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں۔
فوج کا مزید کہنا تھا کہ کواڈ کاپٹر پر بھارتی فضائیہ کی ایک یونٹ کا نشان بھی موجود ہے جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ یہ کواڈ کاپٹر بھارتی فضائیہ کا ہے۔
-
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ نے پاک فوج کی مکمل انتظامی سبقت ظاہر کی، آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ’آپریشن سوئفٹ ...
پاكستان -
پاک فوج اور سعودی زمینی افواج کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقیں
تربیتی مشقیں دونوں افواج کو صلاحیتیں بڑھانے کا موقع فراہم کرتی ہیں: سرکاری میڈیا
پاكستان -
پشین اور قلعہ سیف اللہ میں حالیہ بم دھماکوں میں ملوث داعش جنگجو ہلاک : ترجمان پاک فوج
پاکستان کی فوج نے صوبہ بلوچستان کے شہروں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں عام انتخابات ...
پاكستان