پاکستان میں طالبان کے خلاف ڈرون حملے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس ذرئع کے مطابق یہ ڈرون حملہ صوبہ خیبر پختونخوا کے افغانستان کی سرحد سے جڑے علاقے میں کیا گیا ہے۔
پولیس حکام نے ' اے ایف پی ' کو ہفتے کے روز بتایا ہے کہ یہ ڈرون حملہ جمعہ کے روز طالبان کے چھپنے کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔
ڈرون حملے سے ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں۔ کافی عرصے بعد پاکستان میں ایک بار پھر ڈرون حملوں کی باز گشت سنائی دی ہے۔
-
پاکستان میں موبائل بینکنگ اور ڈیجیٹلائزڈ طریقے سے ادائیگیوں میں 12 فیصد اضافہ
ہر آنے والے سال کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل نظام کے تحت ادائیگیوں اور موبائل فونز ...
پاكستان -
کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت
"دورہ اسرائیلی جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے ، فلسطینی کاز کے لیے اپنی غیر ...
پاكستان -
پاکستان: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا
پاکستان کی وفاقی حکومت نے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ...
پاكستان