حلب، حماہ اور حمص کے بعد مسلح دھڑوں کا ہدف دمشق ہے: ایردوآن
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ شام میں مسلح گروپوں کی ...
حماس کے ایک ہزار سے زیادہ ارکان ترکیہ میں زیر علاج ہیں: ایردوان
حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے: اردوان کی یونانی وزیر اعظم سے بات چیت
اسرائیل کے ساتھ تجارتی حجم 9.5 ارب ڈالر تھا جس کا باب بند ہوگیا: ایردوآن
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تجارت کا حجم 9.5 ارب ...
وزیراعظم پاکستان کا ترکیہ کے صدر کو فون؛ عید کی مبارکباد پیش کی
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب ایردوآن کے درمیان ٹیلی ...
ایرانی صدر ترکیہ میں ہم منصب ایردوآن سے اسرائیل-حماس جنگ پر تبادلہ خیال کریں گے
ایک سفارتی ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اسرائیل اور ...
جنگ کے بعد غزہ کو خودمختار فلسطینی ریاست کا حصہ ہونا چاہیے: رجب طیب ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کے بعد غزہ کو ایک ...
الازھر جیسی یونیورسٹی بنائی جائے، الاخوان کی ایردوآن سے عجیب درخواست
انٹرنیشنل یونین آف مسلم سکالرز کے ارکان اور ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے درمیان چند ...
ترکیہ: رجب طیب ایردوان نے صدارتی عہدے کا حلف اٹھا لیا
ایردوان نے اٹھائیس مئی کو صدراتی انتخابات میں اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیچ دار ...
ترکیہ: صدارتی انتخابات کا فیصلہ نہ ہو سکا، رن آف الیکشن کی تیاری
پہلے مرحلے میں سخت مقابلہ، ایردوآن سمیت کوئی امیدوار 50 فیصد ووٹ نہ لے سکا
شام میں ترکی کے حملوں کی مذمت میں ہزاروں کردوں کا مظاہرہ
ترکی کو اپنی سلامتی کیلئے سرحد پار ٹھکانوں پر حملوں کا بھی حق ہے: ایردوان
ترکیہ شامی علاقے پر قبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: طیب ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے کسی علاقے پر قبضے کی ...
ترک صدر ایردوآن کی 2013 کے بعد پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات آمد
ترک صدر رجب طیب ایردوآن 2013 کے بعد متحدہ عرب امارات کے اپنے پہلے دورے پر پیر کو ...
ترکی مخیر کاروباری شخصیت عثمان کاوالا کو فی الفور رہا کرے: امریکا
امریکا نے ترکی پر زور دیا ہے کہ وہ نامور مخیر کاروباری شخصیت عثمان کاوالا کو فوری ...
فرانسیسی صدر کی ذہنی صحت پر تبصرہ ترک صدر کو مہنگا پڑ گیا
پیرس نے ریمارکس ناقابل قبول قرار دے کر انقرہ سے سفیر واپس بلا لیا
یونان مذاکرات کرے،ورنہ تباہ کن جنگ کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے: ایردوان
بحر متوسط کے مشرقی حصے میں ترکی کی جانب سے تیل اور گیس کی تلاش کے مشن پر پیدا ہونے ...
تاریخی آیا صوفیہ میوزیم سے دوبارہ سے مسجد بننے جا رہی ہے
ترکی کی عدالت نے 1934 کے فرمان کو منسوخ کر دیا ہے جس کے تحت تاریخی اثاثے آیا صوفیہ ...
ترکی روسی دفاعی نظام ایس 400 سے دست بردار نہیں ہو گا: ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے منگل کے روز ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ ان کا ملک روس ...
ری پبلیکن پارٹی نے ترکی پر سخت ترین پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کر دیا
امریکی ایوان نمائندگان کے کئی درجن ری پبلیکن ارکان نے شام میں کرد فورسز کے خلاف ...
ترکی کی دھمکیوں سے خطرناک جنگ بھڑکنے کا اندیشہ ہے: سیرین ڈیموکریٹک
شامی ڈیموکریٹک کونسل کے ایک سینیر رہ نما نے دریائے فرات کے مشرق میں شام کے علاقوں ...
ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں پرعرصہ حیات کیسے تنگ کیا؟ جانیے
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن یہ دعویٰ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ انہوں نے ...
سیکڑوں جج گرفتار کرنے پر یورپی عدالت نے ترکی سے وضاحت مانگ لی
انسانی حقوق کی ایک یورپی عدالت نے ترکی میں 546 ججوں کو جیلوں میں قید کیے ...
روس سے ہی S400 میزائل لیں گے: ’’ماسکو کی پیشکش امریکا سے بہتر ہے‘‘
معاہدے کے مطابق خریداری پر واشنگٹن نے انقرہ کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی
‘‘ترکی میں جھوٹے الزامات کے تحت اجتماعی ٹرائل، گواہوں کو کچھ علم نہیں‘‘
ترکی میں سنہ 2016ء کے وسط میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن اور ...