شام : خاتون نائب صدر کا تقرر ،فاروق الشرع پر خاموشی
81 سالہ نجاح العطار نے صدارتی فرمان کے ذریعے تقرر کے بعد حلف اٹھا لیا
امریکا کی شامی باغیوں کے لیے''مہلک'' امداد کا اشارہ
امریکی صدر براک اوباما کی قومی سلامتی کی مشیر سوزن رائس نے کہا ہے کہ امریکا شامی ...
9 مغربی ممالک شام پلٹ جہادیوں کی پکڑ دھکڑ پر متفق
فرانس، برطانیہ سمیت یورپی ممالک انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ کریں گے
امریکا غیر ملکی جنگوں میں الجھنے سے گریز کرے: اوباما
قومی سلامتی کے مفادات کے پیش نظر یک طرفہ اقدامات کیے جا سکتے ہیں
شام میں برطانوی جہادی کے ہاتھوں ''ننجاؤں'' کی تربیت
ایک برطانوی جہادی کی شام میں صدر بشارالاسد کی فوج کے خلاف برسرپیکار جنگجوؤں کو ...
چین، روس نے شام سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
قرارداد میں شام کا معاملہ آئی سی سی کو بھیجنے کی تجویز پیش کی گئی تھی
روس کی شام کا معاملہ آئی سی سی کو بھیجنے پر ویٹو کی دھمکی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد کو ویٹو کردیا جائے گا:نائب ...
شام میں یرغمال دو برطانوی صحافی رہا
دونوں صحافی زخمی حالت میں ترکی پہنچ گئے
داعش کا شام چھوڑنے سے انکار،القاعدہ سربراہ پر تنقید
ڈاکٹر الظواہری غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے محمد الجولانی کو تبدیل کریں:ترجمان
اسرائیل نے شام سے متصل گولان کا علاقہ بند کردیا
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر قنیطرہ بارڈر کراسنگ کو بند فوجی علاقہ قرار دے دیا گیا
شام میں جاری لڑائی میں دو اور برطانوی ہلاک
دونوں داعش کی جانب سے النصرۃ محاذ کے خلاف لڑرہے تھے:رپورٹ
لبنان کی یقین دہانیوں کے بعد سعودی سفیر کی بیروت واپسی
لبنان میں متعین سعودی سفیر علی عواض العسیری حکومت کی جانب سے سکیورٹی سے متعلق نئی ...
شام میں غیرملکی جنگجوؤں کی آمد میں اضافہ:ایف بی آئی
معدودے چند امریکی جنگجو دوسروں کو جہاد کے لیے شام آنے پرآمادہ کررہے ہیں
النصرۃ محاذ حریف گروپوں سے لڑائی بند کرے:ایمن الظواہری
شام کے وسطی صوبے حماہ میں دو کش بم دھماکوں میں 11بچوں سمیت 18 افراد ہلاک
شامی فوج کا حلب میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 ہلاک
وسطی شہر حمص میں کار بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد 100 ہوگئی
10 برطانوی خواتین شامی فوج کے خلاف جہاد میں شریک
دس برطانوی خواتین کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے گھربار چھوڑ کر شام پہنچ ...
جنگ زدہ شام میں خواتین کی عصمت ریزی :یو این رپورٹ
خانہ جنگیوں اور تنازعات کا شکار 21 ممالک میں خواتین پر جنسی تشدد کے واقعات
شام:الحسکہ میں بم دھماکا،داعش کا لیڈر 10 ساتھیوں سمیت ہلاک
شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسکہ میں ایک بم دھماکے میں اسدی فوج اور باغی جنگجوؤں کے ...
حلب پر فضائی حملوں میں 90 شامی ہلاک
بشارالاسد کی وفادار فوج کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بیرل بموں سے حملے
سعودی عرب: بم حملوں میں ملوث پانچ افراد کو سزائے موت
37 مجرموں کو القاعدہ کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 3 سے 35 سال تک قید کا حکم
امریکا نے بشارالاسد کا کامیابی کا دعوی مسترد کر دیا
کوئی فریق کامیابی کا دعوی نہیں کر سکتا: جین پاسکی
جنگ میں حکومت کا پلڑا بھاری ہو رہا ہے: بشارالاسد
فوج کو ''دہشت گردی'' کے خلاف جنگ میں کامیابیاں مل رہی ہیں
روس کثیر قطبی دنیا کے قیام کے لیے کوشاں ہے:بشارالاسد
ولادی میر پوتین کے نام پیغام میں روس کی جانب سے شام کی مسلسل حمایت کی تحسین
"عراق میں عسکریت پسندی شامی خانہ جنگی سے بڑھی"
شامی لڑائی کے اثرات دوسرے ملکوں تک پھیل رہے ہیں: یو این
ترکی نے سرحدی علاقے میں شام کا لڑاکا طیارہ مارگرایا
شامی فوج کا اپنی فضائی حدود میں ترکی پر جارحیت کے ارتکاب کا الزام
سعودی عرب نے نوری المالکی کے الزامات مسترد کر دیے
''دہشت گردی مخالف جنگ میں سعودی کردار سے عراقی وزیر اعظم بخوبی آگاہ ہیں''
لبنان حزب اللہ کے خطرے کو روکے: اسرائیل کا انتباہ
صہیونی ریاست پر کوئی حملہ ہوا تو ذمے دار لبنان ہو گا: اسرائیلی وزیر
برطانیہ:گوانتاناموبے کےسابق قیدی سمیت 4 مشتبہ افراد گرفتار
شام میں لڑائی میں حصہ لینے کی منصوبہ بندی اور تربیتی کیمپ میں شرکت کا الزام
شامی مسلح افراد کی سرحد پار اردنی فوجیوں پر فائرنگ
اردنی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے سات مسلح افراد زخمی ،تین گرفتار
شامی باغیوں کا حلب جیل پر قبضہ، سیکڑوں قیدی رہا کردیے
باغیوں اور النصرۃ محاذ پر مشتمل اتحاد کی حلب میں اسدی فوج کے خلاف بڑی کارروائی