سعودی ولی عہد اور عمران خان کے درمیان کشمیر کے معاملے پر بات چیت
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفون پربات چیت ہوئی۔
سعودی عرب کے ولی عہد نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے کشمیر کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ولی عہد محمد بن سلمان کوآگاہ کیا۔
اس کے علاوہ دونوں رہ نمائوں کے درمیان خطے کی مجموعی صورت حال کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
کشمیر میں کشیدگی، وزیراعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد سے رابطہ
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تازہ کشیدگی اور بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر ...
پاكستان -
یو این سلامتی کونسل: ’بھارت، پاکستان کشمیر میں یکطرفہ کارروائی سے گریز کریں‘
اقوام متحدہ میں چین کے مستقبل مندوب ژانگ جن نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس نے ...
بين الاقوامى -
آہوں، سسکیوں، بندشوں، کرفیو اور بندوقوں کے سائے میں اہل کشمیر کی عید
قابض بھارتی فوج نے بھارت کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے طول عرض بالخصوص سری ...
بين الاقوامى