رغدہ درغام

رغدہ درغام

رغدہ درغام بیروت انسٹی ٹیوٹ کی بانی اور ایگزیکٹیو چیئرپرسن ہیں۔ آپ ریاض سے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے پین عرب چینلز "العربیہ" اور "الحدث" کو امریکہ اور بین الاقوامی امور پر مشاورت بھی دیتی ہیں۔ رغدہ سی ایف آر کی رکنیت کے علاوہ ان کے جیو سیاسی موضوعات پر کالمز میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔

ٹرمپ اور ایرانی 'پراکسیز' : عبوری معاہدہ خطے کے لیے ہو گا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی پاسداران انقلاب کور کو وہ کچھ دے رہے ہیں جو کچھ پاسداران انقلاب جنگ میں حاصل نہیں کر پائے۔ اس طرح ٹرمپ وہ خطرہ مول لے رہے ہیں جس سے ایرانی 'پراکسیز' کو علاقے میں سیاسی......

جنگی تباہی کا ذمہ دار کون، ٹرمپ یا ایران؟

صدر ٹرمپ کو ان دنوں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جنگ میں ایک ایسی پریشانی کا سامنا ہے جو اب صرف جوہری پروگرام یا فوجی کارروائی ملتوی کرنے سے متعلق تذبذب تک محدود نہیں ہے بلکہ آبنائے ہرمز بھی اس کا سبب......

ٹرمپ کا دورہ چین: ایران ایشو پر امریکہ کو 'گرین سگنل' ملا نہ 'ریڈ کارڈ' دکھایا گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ اور چین کے صدر شی جنپنگ کے درمیان ہونے والی حالیہ ملاقات محض تجارتی و اقتصادی مفاہمت کا ذریعہ نہیں بنی بلکہ اس سے ایک دنیا کی دو بڑی طاقتوں کے درمیان تذویراتی جنگ بندی کے اشارے......

جزیرہ خارگ: ایرانی مستقبل کو قابو کرنے کا روڈ میپ

ایران کے خلاف جنگ چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے۔ لیکن ابھی امریکی فتح کا نشان واضح ہے اور نہ ایران کی مکمل شکست ہو سکی ہے۔ تاہم اگلے دو ہفتے انتہائی اہم اور نازک ہوں گے۔ ان دو ہفتوں کے دوران کئی سرخ......

امریکہ ایران کشیدگی، ایران کو زہر کا پیالہ پینا ہو گا یا خودکشی کرنا ہو گی!

اگر ایرانی مراعات صدر ٹرمپ کی توقعات پر پورا اترنے والی ہوئیں تو اس کے لیے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو ایک بیانیے کی تیاری کرنا ہو گی۔ جس کے تحت وہ اپنے حلقہ اثر اور پیروکاروں کو قائل کریں کہ انہیں اس......

مسقط میں امریکہ ایران مذاکرات اور بے اعتمادی کے سائے

امریکہ اور ایران کے درمیان سلطنت آف عمان میں ہونے والے مذاکرات کسی نظر آنے والی پیش رفت کے حوالے سے تو نہ رہے البتہ فریقین کے درمیان آئندہ بھی بات چیت کے امکان کے سلسلے میں اہم رہے۔ وائٹ ہاؤس نے ان......

امریکہ و ایران کی تذویراتی کشیدگی یا جوڑ توڑ کی دوڑ

پچھلے تقریبا ایک ماہ سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کی لہر جاری ہے۔ اس ایک ماہ کے دوران کئی زیر و بم آ چکے ہیں اور کئی طرح کے سوال بھی ابھر رہے ہیں ۔ صدر ٹرمپ ایرانی رجیم کا تختہ الٹنے پر ابھی......

ایران: ٹرمپ نے دنیا کو تجسس کے تنے ہوئے رسے پر چلنے پر مجبور کر دیا

ایرانی رجیم کے مستقبل کے حوالے سے جو نکتہ سب سے پہلے واضح ہونا چاہیے وہ صدر ٹرمپ کے انتباہات اور اقدامات کے حوالے سے ہے۔ 1979 میں وجود پانے والی اسلامی جمہوریہ ایران ان انتباہات اور اقدامات کے نتیجے......