شادی کے روز دولہا کو ملنے والا تحفہ.. حاضرین کے سامنے خاکستر!
سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنان نے اس وڈیو کلپ کی تصدیق کی ہے جس میں شادی کے روز دولہا کو تحفے میں پیش کی جانے والی گاڑی میں آگ بھڑکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک شادی کے موقع پر دولہا کو بطور تحفہ دی جانے والی نئے ماڈل کی ٹویوٹا ڈبل کیبن گاڑی تقریب کے مقام پر پہنچا دی گئی تھی۔ گاڑی کے پہنچنے کے کچھ دیر بعد ہی اچانک اس میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سامنے نہ آسکی۔ تقریب میں موجود افراد نے گاڑی میں لگی آگ کو بجھانے کی حتی الامکان کوشش کی تاہم کوئی فاہدہ نہ ہوا۔
-
دولہا میاں شادی کو 15 منٹ سے زیادہ برداشت نہیں کرسکے !
بہت سے مرد ازدواجی زندگی کی پابندیوں کا طوق اپنے گلے میں ڈالنا پسند نہیں کرتے لیکن ...
ایڈیٹر کی پسند -
یمن : دُلھن کے پریشان حال والد نے شادی کے 12 شرکاء ہلاک کردیے
مغربی صوبے اِب میں شادی کی تقریب میں اندوہ ناک واقعہ ،گھر ماتم کدے میں تبدیل
بين الاقوامى -
کولمبیا:جیل میں اجتماعی شادی کی منفرد تقریب
سماجی بہبود کے اداروں اور سرکاری سطح پراجتماعی شادیوں کے پروگرامات کا انعقاد کو ...
بين الاقوامى -
ذہین عورت سے شادی کے فوائد !
برطانیہ کی ایبرڈین یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق سے اس امر کی تصدیق ہوئی ہے کہ ...
ایڈیٹر کی پسند -
متوفی باپ کا دل بیٹی کی شادی کے روز بھی دھڑکتا رہا
عام طور باپ اپنی بیٹی کی شادی کے دن کا منتظر ہوتا ہے تاکہ اس روز وہ اپنے لخت جگر ...
بين الاقوامى -
بارہ سال مصری دلہا 10 سالہ دلہن بیاہ لایا
کم سن بچوں کی شادی ’پیسے بٹورنے کا حربہ‘
ایڈیٹر کی پسند