المسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق هبة القبانی نامی خاتون کو عمرہ ادائی کے دوران اور روزے کی حالت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔
سوشل میڈیا پر هبة القبانى کے شوہر ڈاکٹرعبد المنعم الخطيب نے اپنی بیوی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ بھال کرنے والی، صالح اور فرمانبردار خاتون تھی۔
خاتون نے پسماندگان میں شوہر اور 5 بچوں کو چھوڑے ہیں۔
ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی رمضان المبارک میں عمرہ ادائی کے لیے دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے زائرین اور متعمرین کا رش لگا ہوا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے مخلتف ممالک میں افطار پروگرام جاری
اردن، بوسنیا ہرزیگوینیا، انڈونیشیا اور مالدیپ میں سعودی وزارت مذہبی امور کے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب میں سکولوں اور جامعات کے طلباء کے لیے سیاحتی تعلیم کے پروگرام کا آغاز
سعودی عرب کی وزارت سیاحت نے ٹور ازم کی تعلیم دینے کا ایک منفرد قدم اٹھایا ہے، جس ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ
سعودی عرب نے پاکستان کے مستحق عوام کے لیے ایک سو ٹن کھجوروں کا تحفہ حکومت پاکستان ...
پاكستان