لیبیا: انصار الشرعیہ کا بنغازی میں اسلامی امارت کا اعلان
سابق جرنیل کی بنغازی پر اسلام پسند عسکریت پسندوں کے قبضے کی تردید
لیبیا کی اسلامی عسکریت پسند گروپ انصار الشرعیہ نے بن غازی شہر پر قبضے کے اعلان کے ساتھ ہی شہر میں اسلامی امارت کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
انصارالشرعیہ کو امریکا نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔ اس گروپ پر بن غازی میں امریکی سفارتی مشن پر حملہ کرنے کا الزام رہا ہے۔
اس گروپ کے نمائندے اور ترجمان محمد الزہاوی نے مقامی ریڈیو کو بتایا" بنغازی پر اب النصار الشرعیہ کا کنٹرول ہے، اس لیے اب یہ شہر اسلامی امارت بن گیا ہے۔"
دوسری جانب لیبیا کے ایک سابق فوجی جنرل خلیفہ حفتر نے اس گروپ کے دعوے کی تردید کی ہے۔ واضح رہے اس سابق جنرل نے رواں سال کے شروع میں بنغازی سے اسلام پسندوں کا صفایہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
خیال رہے کہ انصارالشرعیہ کا یہ اعلان اس دو روزہ سخت لڑائی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اسلام پسند عسکریت پسندوں نے فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس واقعے کو'' العربیہ '' کے نمائندے نے رپورٹ کیا تھا۔
بن غازی شوری کونسل کے رکن طلال نے کہا ہے کہ اسلامی عسکریت پسند وں نے فوجی اڈے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
لیبیا میں بنغازی کے فوجی اڈے پر اسلام پسندوں کا قبضہ
حکومت کا فوج اور جنگجوؤں سے لڑائی بند کرنے کا مطالبہ
بين الاقوامى -
لیبیا: طرابلس میں ایک اور تیل ڈپو کو آگ لگ گئی
ٹینک میں 60لاکھ لٹر تیل موجود،انسانی اورماحولیاتی المیہ رونما ہونے کا خدشہ
بين الاقوامى -
لیبی فوج اور جنگجوؤں میں جھڑپیں ،38 افراد ہلاک
لیبیا میں مقیم برطانوی شہریوں کوتجارتی پروازوں سے وطن واپسی کی ہدایت
بين الاقوامى -
لیبیا : باغیوں نے غیرمسلم فلپائنی کا سرقلم کردیا
مشرقی شہر بن غازی کے اسپتال سے مقتول کی سربریدہ لاش برآمد
بين الاقوامى -
لیبیا میں ائیر پورٹ سٹاف کی بمباری کے خلاف ہڑتال
ملک کے مغربی حصوں میں فضائی آپریشن رک گیا
بين الاقوامى -
طرابلس میں لڑائی کے بعد مصراتہ کا ہوائی اڈا بھی بند
دو بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی بندش کے بعد لیبیا بیرونی دنیا سے کٹ کر رہ گیا
بين الاقوامى