لبنانی فنکارہ نیو ائیر نائٹ میں پرفارمنس کے دوران گر پڑی
دبئی میں پرفارمنس کے دوران فنکارہ کا جوتا سپیکر سے الجھ گیا
لبنان کی معروف فنکارہ الیساء کو نئے سال کی آمد کی خوشی کے لیے منعقدہ تقریب میں اس وقت قدرے ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑ گیا، جب انہیں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیج پر ٹھوکر لگ گئی۔
لبنان کی مقبول عام فنکارہ الیساء کا جوتا سٹیج پر رکھے ایک سپیکر کے ساتھ پر فارمنس کے دوران الجھ گیا تو پرفارمنس دیکھنے کے لیے موجود پر جوش شائقین نے تالیاں بجا کر فنکارہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا، جبکہ فنکارہ کے ساتھی دوڑ کر اس کی طرف لپکے۔
اس دوران لبنانی فنکارہ نے بڑے تحمل کے ساتھ صورت حال کو سنبھالا اور ذرا پریشان نہ ہوئیں۔ وہ دوبارہ سے اٹھیں اور گانا شروع کر دیا۔ اس سارے منظر کو کیمرے نے محفوظ کر لیا۔
-
فلسطینی مہاجر سپرسٹار محمد عساف کی دبئی میں شاندار پرفارمنس
ایم بی سی کے باہر سر بکھیر کر شائقین کے دل جیت لئے
بين الاقوامى -
'عرب آئیڈل' میں شرکت پر اسرائیلی فنکارہ کی گرفتاری؟
مشرق وسطی کے بڑے نشریاتی ادارے ’’ایم بی سی‘‘ کے مقبول ٹی ...
ایڈیٹر کی پسند -
دمشق: شامی فنکارہ گھر پر گولا باری میں ہلاک
سوزان سلمان نے متعدد مشہور ڈرامہ سیریل میں کام کیا
مشرق وسطی