یمن: المکلا کے ہوائی اڈے پر القاعدہ کا قبضہ، فوج فرار
شدت پسند تنظیم القاعدہ کے جزیرۃ العرب میں سرگرم گروپ نے یمن میں لڑائی کے دوران مشرقی گورنری خضرموت میں المکلا شہر کے ہوائی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
یمنی سیکیورٹی فورسز کےایک سینیر عہدیدار نے غیرملکی خبر رساں ادارے "اے ایف پی" کو بتایا کہ ہوائی اڈے پر تعینات فوجی یونٹ بغیر کسی مزاحمت کے وہاں سے فرار ہوگئی ہے۔ جس کے بعد القاعدہ نے ہوائی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خیال رہے کہ القاعدہ نے المکلا شہر میں 2 اپریل کو حملہ کیا تھا اور چوبیس گھنٹے جاری رہنے والی لڑائی کے دوران شہر کے بیشتر اہم مقامات پر قبضہ کرنے کے ساتھ ساتھ جیلوں میں بند اپنے 300 خطرناک قیدیوں کو بھی چھڑا لیا تھا۔
-
#صالح نے #المکلا شہر #القاعدہ کے حوالے کر دیا
معزول صدر کی ریشہ دوانیاں عروج پر جا پہنچیں
بين الاقوامى -
'القاعدہ نے ایران میں کسی شیعہ کو گزند نہیں پہنچایا"
تہران-القاعدہ کی بے جوڑ شادی کا پس منظر 'مرایا' میں بے نقاب
بين الاقوامى -
صالح نے القاعدہ کو اقتدار کی طوالت کے لئے استعمال کیا
یمن کے معزول صدر اور 32 سال تک ملک کے سیاہ وسفید کے مالک رہنے والے علی عبداللہ ...
بين الاقوامى -
یمن: القاعدہ کا نظریاتی رہبر ڈرون حملے میں ہلاک
یمن میں القاعدہ کی شاخ نے اپنے سرکردہ نظریاتی رہ نما ابراہیم الربیش کی اسی ہفتے ...
بين الاقوامى -
القاعدہ کی بھارتی شاخ کے دو لیڈر ڈرون حملے میں ہلاک
پاکستان کے شمال مغربی پہاڑی علاقے میں ہلاکتوں کی تین ماہ کے بعد تصدیق
پاكستان -
جیل سے فرار یمنی القاعدہ کا رہنما گورنر آفس پہنچ گیا
خالد باطرفی فون پر گفتگو کے دوران یمنی پرچم پر کھڑا تھا
بين الاقوامى