داعش کے ہاتھوں لیبیا میں 28 مسیحیوں کے سر قلم

انتہا پسند جماعت نے اپنے ظالمانہ اقدام کی ویڈیو جاری کر دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

انتہا پسند تنظیم داعش کی لیبیا شاخ نے اتوار کے روز 35 ایتھوپئین مسیحیوں کے سر "جزیہ" ادا کرنے کی پاداش میں قلم کر دیئے۔ داعش کے بقول قتل کئے جانے والے مسیحی نہ تو 'اسلام قبول کرنے تو تیار تھے اور نہ ہی وہ جذیہ دینے کو تیار تھے۔"

شدت پسند تنظیموں کی جاری کردہ ویڈیوز نشر کرنے کے لئے مشہور ویب سائٹ پر داعش نے اپنے ظالمانہ اقدام کی ویڈیو نشر کی ہے۔

'تاوقتیکہ ان پر دلیل واضح ہو جائے' کے عنوان سے پوسٹ اس ہولناک ویڈیو میں 12 نامعلوم افراد کے سرقلم ساحل سمندر پر قلم ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں، جبکہ سولہ دیگر افراد کو صحرا کے بیچوں بیچ سر میں گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتارا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size