شاہ سلمان کی اپنے بھائی شہزادہ مقرن سے ملاقات
نئے ولی عہد کی بیعت کے بعد ملاقات شہزادہ مقرن کے محل میں ہوئی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سبکدوش ہونے والے ولی عہد اور اپنے سوتیلے بھائی مقرن بن عبدالعزیز سے دارلحکومت ریاض میں ان سے ملاقات کی۔
شاہی فرمان کے تحت نئے مقرر کئے جانے والے ولی عہد اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز اور محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے بھی علی الترتیب شہزادہ مقرن سے ان کے محل میں ملاقات کی۔
شاہی خاندان کے افراد کے درمیان ملاقاتوں کا یہ سلسلہ ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اظہار یکجہتی کے لئے کی جانے والی عوامی بیعت کے بعد شروع ہوا۔ شہزادہ مقرن دونوں نئے ولی عہدوں کی بیعت کرنے والوں میں سب سے آگے تھَے۔
شاہ سلمان نے شہزادہ مقرن کی درخواست پر انہیں بدھ کے روز ولی عہد کے عہدے سے سبکدوش کر دیا تھا۔
-
شہزادہ مقرن نئے ولی عہد کی بیعت میں سب سے آگے
سعودی عرب کے سبکدوش ہونے والے ولی عہد شہزادہ مقرن نے نئے ولی عہد محمد بن نایف اور ...
بين الاقوامى -
شہزادہ مقرن کا بطور ولی عہد استعفی منظور: شاہی فرمان
شہزادہ نایف، ولی عہد جبکہ محمد بن سلمان نائب ولی عہد مقرر کر دیئے گئے
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کا حلف وفاداری
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے ارکان، وزراء، مذہبی شخصیات، دانشوروں اور عام شہریوں نے ...
بين الاقوامى -
شہزادہ مقرن پروقار تقریب میں فرمان شاہی تسلیم کریں گے
انہیں شاہ عبداللہ نے جمعرات کو ولی عہد دوم نامزد کیا ہے
بين الاقوامى -
سعودی ولی عہد دوم شہزادہ مقرن بنکوں پر برس پڑے
''بنک معاشرے سے لینے کے مقابلے میں بہت کم لوٹا رہے ہیں"
بين الاقوامى -
شہزادہ مقرن کو سعودی عرب کا نائب وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا
تقرری کے لئے خادم الحرمین الشریفین کا شاہی فرمان جاری
مشرق وسطی