"دہشت گردی حکومتی ذمہ داریوں میں رکاوٹ نہیں بن سکتی"
#یمن کے صدر عبد ربہ #منصور_ھادی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری دہشت گردی کی کارروائیاں #عدن سمیت ملک کی تعمیر نو کے حوالے سے حکومتی ذمہ داریوں کی انجام دہی سے نہیں روک سکتیں۔
ان کا کہنا تھا کہ #حوثی باغیوں اور #علی_صالح کے وفاداروں نے دہشت گردی کے نتیجے میں ملک کو غیر معمولی نقصان سے دوچار کیا ہے۔ باغیوں کے ہاتھوں ہونے والی تباہی و بربادی کی تعمیر نوحکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔
العربیہ ٹی وی کے مطابق اپنے مشیروں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ھادی کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کی اولین ترجیح ملک کو درپیش موجودہ بحران سے نکالنا ہے۔ انہوں نے متاثرہ شہریوں تک امداد کی فراہمی اور ایندھ کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے بندرگاہوں پر تمام سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
-
یمنی باغیوں کوایندھن کی فراہمی بند کرانے کا مطالبہ
#یمن کے عوام نے صدر ربہ #منصور_ھادی کی جانب سے تمام شہروں میں ایندھن کی تمام اقسام ...
بين الاقوامى -
داعش کا تباہ کن حملہ،یمنی حکومت عدن ہی میں رہے گی
یمنی حکومت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے اپنے ...
بين الاقوامى -
عدن کی آزادی عسکری اور انسانی فتح ہے: عبداللہ بن زاید
یمنی باغیوں کے دن گنے جا چکے ہیں
بين الاقوامى -
یمنی فوج کا سعودی اتحاد کی مدد سے باب المندب پر قبضہ
یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کی وفادار فوج اور سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی عرب ...
بين الاقوامى -
حوثی باغی ہتھیار ڈال دیں، مذاکرات آغاز کریں: یمنی صدر
یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے حوثی باغیوں پر زوردیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور ...
بين الاقوامى -
حوثی ملیشیا کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے: یمنی صدر
عیدالاضحیٰ کے موقع پر عدن سے امت کے نام تہنیتی پیغام
بين الاقوامى