فلسطینیوں کا تحفظ نہایت ضروری ہے: شاہ سلمان
جان کیری کی سعودی فرمانروا سے ریاض میں ملاقات
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے بچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کی شب امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے دارلحکومت ریاض میں ملاقات کے موقع پر کیا۔
خبر رساں ادارے 'ایس پی اے' کے بتایا کہ ملاقات کے دوران باہمی اہمیت کے متعدد موضوعات اور علاقے کے عمومی حالات زیر بحث آئے۔ اس ضمن میں مسجد اقصیٰ میں پیش آنے حالیہ واقعات اور شام کے حوالے تازہ صورتحال بھی گفتگو میں نمایاں رہی۔
-
مسجد اقصیٰ کی خفیہ کیمروں سے مانیٹرنگ پر اتفاق
اردن اور اسرائیل نے اپنی رضامندی سے جان کیری کو آگاہ کیا
مشرق وسطی -
اسرائیل کو اپنے شہریوں کے دفاع کا حق حاصل ہے: جان کیری
اسرائیلی جارحیت سے 46 فلسطینی شہید، 2000 زخمی ہوچکے
بين الاقوامى -
فلسطین: قرارداد آنے پر امریکا سے ویٹو کا اسرائیلی مطالبہ
امریکی یقین دہانی کے لیے جان کیری نیتن یاہو کی طویل ملاقات
مشرق وسطی