سعودی عرب: سیکیورٹی الزامات کی بنیاد پر 13 ایرانی گرفتار
#سعودی_عرب کے سیکیورٹی حکام نے حالیہ ایام میں نو ایرانی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر ملک میں سیکیورٹی سے متعلق مسائل میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
العربیہ ٹی وی کے مطابق #ریاض وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی سے متعلق مسائل میں دو ہفتوں کے دوران 9 ایرانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ سات ایرانی باشندوں کو جمعرات کے روز گرفتار کیا گیا جب دو افراد کی گرفتاری پچھلے منگل کو عمل میں لائی گئی تھی۔ گرفتار کیے گئے ایرانیوں کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
ایران ثالثی کا طالب ۔۔۔ سعودی عرب مداخلت روکنے پر مصر !
سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے مملکت کے ساتھ اختلافات کے حل کے لیے کویت سے ...
مشرق وسطی -
بے وفاء امریکیوں نے ایرانی قوم کو دھوکہ دیا:خامنہ ای
بحرین اور یمن میں مسلح کارروائیوں کی حمایت کا عزم
بين الاقوامى -
شام میں لڑنے والے ایرانی رکن پارلیمنٹ کی تصاویر منظرعام پر !
متعدد ایرانی ویب سائٹوں نے مجلس شوری (پارلیمنٹ) کے رکن اور مذہبی شخصیت سید محمد ...
مشرق وسطی