امریکی اسپیشل فورسز کا بھیجا جانا "شامی خودمختاری" کے خلاف ہے : روس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کا کہنا ہے کہ دمشق کے ساتھ ہم آہنگی کے بغیر امریکی اسپیشل فورسز کا شام بھیجا جانا، "شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی" ہے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر باراک اوباما نے داعش کے خلاف جاری جنگ کے نتائج کو مؤثر بنانے کے لیے اسپیشل فورسز کےاہل کاروں سمیت امریکی فوج کے مزید 250 اہل کاروں کو شام بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں