شام میں امدادی کارروائیوں پر غفلت کا ذمہ دار روس ہے: امریکا

شامی حکومت نے تین شہروں میں امدادی سامان لے کی اجازت دے دی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

شام کے جنگ سے متاثرہ شہروں میں امداد کی فراہمی کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان اختلافات کی خبریں آ رہی ہیں۔ امریکی حکومت نے تجویز پیش کی ہے کہ اگر محاصرہ زدہ علاقوں میں خوراک اور ادویہ کی سپلائی میں رکاوٹ برقرار رہتی ہے تو امدادی سرگرمیوں کی ذمہ داری روس کو نبھانی چاہیے۔

امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شام کے جنگ سے تباہ حال شہروں میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے روس نے ٹھوس اقدامات نہیں کیے حالانکہ شام کے اندر بشارالاسد کی حکومت سے روسی فوج کے طیارے فوج بھی موجود ہے۔

درایں اثناء اقوام متحدہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اسد رجیم کی جانب سے عالمی امدادی ادارے کو محاصرہ زدہ دارایا، دوما اور المعضمیہ میں امدادی سامان لے جانے کی اجازت دی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں