حوثیوں کی ٹریننگ کے لیے ایران نے دوافریقی جزیرے حاصل کرلیے
یمنی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے یمن کے قریب واقع ایک افریقی ملک کے دو جزیرے کرائے پرلیے ہیں جہاں حوثی باغیوں کو عسکری تربیت دی جارہی ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی فوج کی بریگیڈ 4 کے سربراہ میجر جنرل احمد سیف الیافعی نے ایک بیان میں بتایا کہ فوج نے حالیہ چند ایام میں باب المندب سے ایران کی طرف سے بھیجے گئے بھاری اور درمیانے درجے کے ہھتیاروں سے لدی کئی گاڑیاں پکڑی ہیں جن پر لاکھوں کی تعداد میں آتشیں مواد بھی لادا گیا تھا اور یہ تمام ہتھیار یمن میں مختلف مقامات پر باغیوں کو ارسال کیے جا رہے تھے۔
اخبار الشرق الاوسط کے مطابق الیافعی کا کہنا ہے کہ تحقیقات کےدوران معلوم ہوا ہے کہ ایران نے ایک افریقی ملک کے دو جزیرے کرائے پر لے رکھے ہیں جہاں حوثیوں باغیوں کو اسلحہ پہنچانے کے ساتھ ساتھ انہیں عسکری تربیت بھی دی جاتی ہے۔
-
یمن: منحرف حوثی رہ نما کی عوام سے معافی
یمن میں منحرف حوثی رہ نما علی البخیتی نے ملک کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ حوثیوں کے ...
مشرق وسطی -
یمن: حوثی اور صالح ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر شدید حملے
عرب اتحادی افواج کے طیاروں نے جمعرات کے روز یمن کے دو صوبوں تعز اور الجوف میں حوثی ...
مشرق وسطی -
حوثی بھی اسرائیلی روش پر.. صنعاء میں 5 گھر دھماکے سے تباہ
یمن میں باغی حوثی ملیشاؤں نے منگل کی شام صنعاء کے شمال مشرق میں واقع ضلع نہم میں 5 ...
مشرق وسطی