فرانس : "گیس سلنڈر" والی گاڑی کی لڑکی کی داعش سے بیعت
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گیس سلنڈروں سے بھری گاڑی کی تحقیق سے باخبرا ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ معاملے میں مرکزی حیثیت کی حامل مشتبہ ملزمہ نے داعش تنظیم کی بیعت کر رکھی ہے۔
حکام کے مطابق 19 سالہ نوجوان لڑکی جلد ہی کیے جانے والے ایک حملے کی تیاری کر رہی تھی۔ اس کو پیرس کے جنوب مشرق میں 25 کلومیٹر دور جمعرات کے روز دو دیگر خواتین ساتھیوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا۔ مذکورہ لڑکی پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہو گئی تھی۔
-
داعش ترکی اور شام کے درمیان سرحدی علاقے سے بے دخل
ترک فورسز اور ان کے حمایت یافتہ شامی باغیوں نے داعش کو ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع ...
بين الاقوامى -
خواتین کے لیے داعش کے حراستی مراکز میں کیا ہوتا رہا؟
دولت اسلامی عراق وشام ’داعش‘ کے نام سے سرگرم گروپ دنیا بھر میں ...
مشرق وسطی -
امریکا کا ترکی سے شام میں فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ
آپریشن میں ہم آہنگی نہ ہونے سے داعش کو فائدہ پہنچ سکتا ہے: پینٹا گون
بين الاقوامى