ہنگامی حالت میں توسیع ترکی کے مفاد میں ہے : ایردوآن
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع ترکی کے مفاد میں ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کے روز انقرہ میں صدارتی محل میں علاقائی ذمہ داران کے ایک مجموعے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ایردوآن نے کہا کہ جولائی میں انقلاب کی کوشش کے بعد دہشت گرد جماعتوں کی صورت میں موجود خطروں پر قابو پانے کے مزید وقت درکار ہے۔
ایردوآن کے مطابق اس اقدام نے دہشت گردی کے خلاف انقرہ کی جنگ کو مزید جلا بخشی ہے اور ترک عوام یقینا اس کی حمایت کریں گے۔
ترکی کے صدر نے یقین دہانی کرائی کہ "حکومت اس سلسلے میں لازمی طور جائزہ لے کر ضروری اقدامات کرے گی"۔
-
شام میں داعش کو شکست دینا ترکی کی ذمے داری ہے: صدر طیب ایردوآن
شام کے شمالی علاقے میں ترکی کے فضائی حملوں میں داعش کے 20 جنگجو ہلاک
بين الاقوامى -
ایردوآن، پوتین اور اوباما کی دو تصویریں اور دو کہانیاں!
ترکی کے روس اور امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے اتار چڑھاؤ کی عکاسی
بين الاقوامى -
"فرات کی ڈھال" آپریشن کا نشانہ داعش اور کُرد ہیں : ایردوآن
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک شام کے علاقے جرابلس ...
بين الاقوامى