برطانیہ میں قبل از وقت 8 جون کو عام انتخابات کرانے کا اعلان

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے قبل از وقت 8 جون کو عام انتخابات منعقد کرانے کا اعلان کردیا ہے۔

انھوں نے یہ حیران کن اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب برطانیہ یورپی یونین سے اخراج کے لیے مذاکرات کررہا ہے اور اس سلسلے میں اقدامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

تھریسا مے نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ ہمیں فی الوقت اور فوری طور پر عام انتخابات کی ضرورت ہے۔ ہم (یورپی یونین سے اخراج کے لیے) تفصیلی مذاکرات سے قبل ان انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں