افریقا ۔ سعودیہ سربراہ کانفرنس ریاض میں منعقد کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کل منگل کو ہدایات جاری کی ہیں کہ افریقا ۔ سعودی عرب سربراہ کانفرنس رواں سال کے اختتام یا آئندہ سال کے آغاز میں ریاض میں منعقد کی جائے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت کی روشنی میں افریقی ممالک اور سعودی عرب کی سربراہ کانفرنس ریاض میں منعقد کرنے کے لیے جلد ہی کام شروع کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ مئی میں عرب، اسلامی اور امریکی سربراہ کانفرنس کی میزبانی بھی سعودی عرب نے کی تھی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت مسلمان اور عرب ممالک کے سربراہان نے شرکت کی تھی۔
-
قطر دہشت گردی کی حمایت سعودی عرب کا امن بگاڑنے کے لیے کر رہا ہے: المعلمی
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی کا کہنا ہے کہ قطر ابھی تک ...
مشرق وسطی -
مصری صدر السیسی نے سعودی عرب کو جزیروں کی منتقلی کی توثیق کردی
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بحیرہ احمر میں واقع دو بے آباد جزیرے سعودی عرب کے ...
بين الاقوامى -
انقرہ: اماراتی ،سعودی اور بحرینی سفیروں کا ترک حکام سے قطر بحران پر تبادلہ خیال
سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور بحرین کے انقرہ میں متعیّن سفیروں نے ترک وزارت ...
بين الاقوامى