ایرانی عہدہ دار کا حج سیزن 2018ء کی تیاری کے سلسلے میں سعودی عرب کا دورہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ایران کی حج اور زائرین تنظیم کے سربراہ حامد محمدی آیندہ حج کی تیاریوں کے سلسلے میں سعودی عرب پہنچے ہیں۔

انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے حج امور کے ذمے دار اداروں کے حکام سے بات چیت کریں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ وہ سعودی حکام سے ایرانی عازمین کی تعداد کے بارے میں بھی گفتگو کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں