سعودی ولی عہد نیوم میں نوجوانوں کے درمیان لطف اندوز ہوتے ہوئے : ویڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ایک ویڈیو کی سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر تشہیر کی جارہی ہے۔اس ویڈیو میں وہ نئے تعمیر کیے جانے والے جدید شہر نیوم میں نوجوانوں کے درمیان بیٹھے دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں اور لطف اندوز ہورہے ہیں ۔

سعودی ولی عہد نے تبوک ریجن میں واقع نیوم میں منگل کو منعقدہ سعودی عرب کی وزارتی کونسل کے ہفت وار اجلاس میں بھی شرکت کی ہے۔اس اجلاس کی صدارت شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کی تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں