ہمیں سعودی عرب کے ساتھ تزویراتی تعلق جاری رکھنا ہو گا : برطانیہ
برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات برطانیہ کو موقع فراہم کر رہے ہیں کہ وہ یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے کوشش کرے۔
بدھ کے روز برلن کے دورے کے دوران ہنٹ کا کہنا تھا کہ "سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان تزویراتی تعلق کی روشنی میں یہ موقع ہے کہ یمن میں امن کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ہمارا ایک مؤثر کردار ہو"۔
انہوں نے مزید کہا کہ برطانیہ اور جرمنی کے اہداف ایک ہیں مگر اس بات کی ضرورت ہے کہ مملکت کے ساتھ اس تزویراتی تعلق کو جاری رکھا جائے تا کہ یورپ کی آواز کو مذاکرات کی میز پر یقینی بنایا جا سکے اور ہم امن کی خاطر وہ سب کچھ کر سکیں جو ہمارے بس میں ہے"۔
-
جیرمی ہنٹ برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ
برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے بورس جونسن کے مستعفی ہونے کے بعد جیرمی ہنٹ کو ملک کا ...
بين الاقوامى -
برطانیہ نے داعشی خاتون کی شہریت منسوخ کردی
برطانوی حکومت نے 'داعشی' خاتون جنگجو شمیمہ بیگم کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کیا ...
بين الاقوامى -
برطانیہ داعش کو شکست سے دوچار کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا: وزیر دفاع
برطانوی وزیر دفاع گاوین ولیم سن نے کہا ہے کہ ’’ ان کا ملک داعش ...
بين الاقوامى