امریکا: مسافر طیارہ طوفان کے سبب دریا میں گر گیا، تمام مسافر محفوظ
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر جیکسن ویل میں 143 افراد کو لے کر جانے والا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران طوفان وباراں کی وجہ سے رن وے کے ساتھ موجود دریا میں گر گیا۔
فلوریڈا کے شہری حکام کے مطابق حادثے میں کسی مسافر کو گہری چوٹ یا جانی نقصان نہیں اٹھانا پڑا۔ حادثے کے بعد تمام مسافروں کو جہاز میں سے نکال لیا گیا اور 21 مسافروں کو معمولی چوٹوں کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جنہیں طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
#JSO Marine Unit was called to assist @NASJax_ in reference to a commercial airplane in shallow water. The plane was not submerged. Every person is alive and accounted for. pic.twitter.com/4n1Fyu5nTS
— Jax Sheriff's Office (@JSOPIO) May 4, 2019
فلوریڈا کے ایوی ایشن حکام کے مطابق یہ جہاز ایک فوجی اڈے پر لینڈ کر رہا تھا اور اس جہاز میں فوج سے تعلق رکھنے والے افراد سوار تھے۔
-
یمنی فوج نے ڈرون طیارہ تباہ کرکے نمازیوں کے قتل عام کی حوثی سازش نکام بنا دی
یمن میں عبس بنی الحسن ڈاریکٹوریٹ میں حوثیوں جانب سے جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں ...
مشرق وسطی -
خلیفہ حفتر کی فوج نے قومی اتحادی حکومت کا جنگی طیارہ مار گرایا
لیبیا میںطرابلس پر چڑھائی کرنے والے جنرل خلیفہ حفتر کی فوج نے قومی وفاق ...
بين الاقوامى -
ایران میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، 66 افرادہلاک
ایران کی نجی فضائی کمپنی آسمان کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے ...
مشرق وسطی