ترکی شمالی شام میں فوجی آپریشن ختم کر دے : جرمن چانسلر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا میرکل نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی شام میں فوجی آپریشن ختم کر دے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جرمنی کی جانب سے ترکی کو کوئی اسلحہ نہیں دیا جائے گا۔

میرکل نے خبردار کیا کہ شام میں ترکی کے فوجی آپریشن کا انجام ایک بڑے انسانی المیے اور جیوپولیٹیکل نتائج کی صورت میں سامنے آئے گا ... لہذا جرمنی انقرہ کو ہتھیاروں کی برآمد روک دے گا۔

جرمن چانسلر نے بتایا کہ آج (جمعرات کے روز) ہونے والے اجلاس میں یورپی یونین کی سطح پر ہتھیاروں پر پابندی لگائے جانے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں