امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز کہا ہے کہ امریکا تائیوان پر کسی بھی چینی جارحیت کے نتیجے میں طاقت کا استعمال کرتے ہوئے تائیوان کا دفاع کرے گا۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے یہ بات جاپان کے پہلے با ضابطہ دورے کے موقع پر کی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین تائیوان کے قریب جنگی جہازوں کی پروازوں سے خطے کا ماحول خراب کر رہا ہے۔
امریکی صدر نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم نے تائیوان پر کسی بھی ممکنہ جارحیت کے جواب میں اس کے دفاع کا وعدہ کیا ہے اور وقت آنے پر اس وعدے کو نبھائیں گے۔
جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کہ چین معاملات کو اس نہج تک نہیں لے کر جائے گا۔
-
کیلیفورنیا چرچ پرحملہ آور چینی نژاد نکلا، نشانہ تائیوان کمیونٹی تھی
امریکی پولیس نے پیرکواعلان کیا کہ ہے جس شخص نے اتوار کو کیلی فورنیا کے ایک چرچ میں ...
بين الاقوامى -
چینی حملے کی صورت میں امریکا نے تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا
ایک ایسے وقت جب چین خطے پر خود کو مسلط کر نے کی کوشش میں ہے امریکی صدر جو بائیڈن ...
بين الاقوامى -
تائیوان کیے قریب چین کی فوجی مشقوں کے انعقاد پر امریکی وزیر خارجہ کی تنقید
چین کی جانب سے تائیوان کے قریب فوجی مشقوں پر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سخت ...
بين الاقوامى