امریکی فوج نے جمعے کے روز کہا کہ اس نے جمعرات کو ایران میں چابہار شہید کلانتری بندرگاہ میں نگرانی کا ٹاور تباہ کر دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ یہ ٹاور ایران کے خلیج عمان کے ساحل پر سمندری نگرانی کے نیٹ ورک کا حصہ تھا جسے آئی آر جی سی آبنائے ہرمز سے گذرنے والے تجارتی جہازوں کو ٹریک کرنے اور نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی تھی۔
https://t.co/jZlSVRePRC pic.twitter.com/Nj5o0oiphH
— Pete Hegseth (@PeteHegseth) July 17, 2026