سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 775 نئے کیسز منظر عام پر آئے ہیں۔ کرونا وبا کے آغاز سے اب تک 7 لاکھ 69 ہزار 426 کیسز سامنے آئے ہیں۔
اس کے علاوہ کرونا کے سبب گزشتہ روز دو اموات واقع ہوئیں جس کے سبب کل اموات 9151 ہو گئی۔
ان نئی کیسز میں سب سے زیادہ 234 جدہ سے، اس کے 207 ریاض، 66 دمام اور 29 مدینہ سے سامنے آئے ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد شہروں میں بھی 20 سے کم کرونا مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
وزارت کے مطابق ان حالیہ کیسز میں 78 کی حالت تشویش ہے۔ وزارت نے کرونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کے بارے میں بتایا کہ گزشتہ روز 568 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ جس کے بعد کرونا سے شفا پانے والے افراد کی تعداد سات لاکھ 53 ہزار 403 ہوگئی۔
-
سعودی عرب :کرونا وَبا کے بعد پہلی مرتبہ مسجدِحرام میں مکمل گنجائش کے ساتھ نمازِعید
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں المسجدالحرام کے ساتھ ساتھ مملکت بھر کی تمام مساجد میں ...
بين الاقوامى -
"کرونا" وبا کے دور میں دنیا کے بہترین شہروں میں شامل عرب شہر کون سا ہے؟
برطانیہ میں قائم مارکیٹ ریسرچ فرم یورو مانیٹر نے 2021 کے لیے بین الاقوامی آمد و ...
ایڈیٹر کی پسند -
کرونا کے بعد رواں برس دس لاکھ مقامی اور غیرملکی عازمین کو حج کی اجازت
عازمین کو مملکت روانگی سے 72 گھنٹے قبل کرونا کا نیگٹیو پی سی آر ٹیسٹ ہونا پیش کرنا ...
حج