بالی ووڈ کے معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مقبول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں شاہ رخ خان کو احرام باندھے بیت اللہ کا طواف کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
#shahrukhkhan bollywood actor spotted in Haram Shareef performing Umrah
— Mohammad Munajir محمد مناطر 🇮🇳 (@munajir92) December 1, 2022
Ma sha Allah.
Thanks for the videos bro Mohammed Adil. pic.twitter.com/1Sta5zoYbm
Bollywood Actor Shah Rukh Khan @iamsrk performed Umrah in #Mecca today.
— سُعود حافظ | Saud Hafiz (@saudrehman27) December 1, 2022
May Allah swt accept his umrah, Ameen. #ShahRukhKhan@SRKUniverse pic.twitter.com/vPTKUSwKE6
شاہ رخ خان اپنی فلم ڈنکی کی شوٹنگ کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔
A very big Shukran to @mocsaudi_en , the team and all who made this shoot schedule of #Dunki so smooth… pic.twitter.com/gjCqCMRSZk
— Shah Rukh Khan (@iamsrk) November 30, 2022
اس سے قبل ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے ہندوستانی اداکار اور پروڈیوسر شاہ رخ خان کو فلم انڈسٹری میں ان کی شاندار خدمات کے لیے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا تھا۔
یہ اعزاز یکم سے 10 دسمبر تک بحیرہ احمر کے ساحل پر فیسٹول کے دوسرے سیشن میں شاہ رخ خان کو دیا جائے گا۔
واضح رہے لیجنڈری سپر سٹار شاہ رخ خان یا کنگ خان بالی ووڈ سینما کے نمبر ون کی دوڑ میں شامل اداکار ہیں اور ان کا شمار دنیا کے کامیاب ترین سٹارز میں ہوتا ہے۔
-
ریڈ سی فلم فیسٹیول کا سپر سٹار شاہ رخ خان کو اعزاز دینے کا اعلان
ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے اتوار کو ہندوستانی اداکار اور پروڈیوسر شاہ رخ خان ...
بين الاقوامى -
بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کا بیٹا منشیات پارٹی سے گرفتار
بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کو ممبئی سے گوا جانے والے جہاز پر ...
بين الاقوامى -
الریاض: شاہ رخ خان نے سعودی عرب کے بارے میں کیا ریمارکس دیے؟
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں ایک تفریحی پروگرام میں شرکت کے ...
بين الاقوامى