کل اتوار کو صومالیہ خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ ملک کے جنوب میں ایک فوجی آپریشن میں "الشباب" ملیشیا کے جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں کم سے کم اس کے 40 عناصر کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ہلاک ہونے والوں میں اس کے رہ نما بھی شامل ہیں۔
سرکاری ایجنسی نے بتایا کہ یہ آپریشن فوجی دستوں نے بین الاقوامی شراکت داروں کے تعاون سے زیریں جوبا گورنری کے ضلع افمدو سے 40 کلومیٹر دور ولمرو کے علاقے میں کیا۔
"عرب ورلڈ نیوز ایجنسی" کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں "الشباب" تحریک سے تعلق رکھنے والے ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
-
صومالیہ: امریکا کی الشباب کے ٹھکانوں پر بمباری، دو جنگجو ہلاک
امریکی فوج نے صومالیہ میں القاعدہ سے وابستہ شدت پسند تنظیم الشباب کے ٹھکانوں پر ...
بين الاقوامى -
الشباب کا صومالیہ میں افریقی یونین کے فوجی کیمپ پر حملہ، تین افراد ہلاک
صومالیہ میں الشباب گروپ نے ملک کے وسطی علاقے شبیلےمیں افریقی یونین کے مشن کے ایک ...
بين الاقوامى -
ایران اور صومالیہ کے الشباب گروپ کے درمیان خفیہ تعلقات کا انکشاف
صومالیہ نے خطے میں تخریبی کردار کے لیے ایران کو نیا میدان فراہم کر دیا: فارن ...
مشرق وسطی -
صومالیہ : الشباب کا خودکش کاربم حملہ،چارافراد ہلاک ،6 ترک ورکروں سمیت 20 زخمی
صومالیہ کے دارالحکومت مقدیشو کے نزدیک ہفتے کے روز ایک زیرتعمیر شاہراہ پر خودکش کار ...
بين الاقوامى