کویت میں 'باربی' اور 'ٹاک ٹو می' فلموں پر پابندی
نمائش کی اجازت نہ ملنے کی وجہ روایات اور عوامی اخلاقیات کا تحفظ
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے جمعرات کی صبح اطلاع دی ہے کہ ملک میں عوامی اخلاقیات اور روایات کے تحفظ کی غرض سے 'باربی' اور 'ٹاک ٹو می' فلموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
خلیجی ملک کویت نے اس معاملے میں لبنان کی پیروی کی ہے۔ لبنان نے بھی بدھ کو ملک کے سینما گھروں میں فلم 'باربی' کی نمائش پر پابندی عائد کر دی تھی۔
-
فلم "باربی" اربوں ڈالر آمدنی کے کلب میں داخل ہو گئی
"باربی" کے ٹکٹوں کی فروخت اب اس سال "سپر ماریو برادرز" فلم کے بعد دوسرے نمبر پر ...
بين الاقوامى -
فلم باربی 10 اگست کو عرب امارات میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، بکنگ شروع
مقامی تھیٹر بشمول ووکس ،ریل اور روکسی سنیماؤں میں پیشگی بکنگ جاری
بين الاقوامى -
باربی فلم کو امارات کے سینما گھروں میں ریلیز کی اجازت مل گئی
متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل نے اعلان کیا ہے کہ باربی - 2023 کی سب سے زیادہ ...
مشرق وسطی